کویت حادثہ، 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد جاں بحق
کویت (مانیٹرنگ ڈیسک )کویت کے جنوبی علاقے میں دو بسیں ٹکرانے سے مقامی آئل کمپنی کے پندرہ ملازمین جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونیوالوں میں تین پاکستانی بھی شامل ہیں۔کویتی حکام کے مطابق جاں بحق ہونیوالے مقامی آئل کمپنی کے ملازم تھے، جاں بحق ہونیوالوں میں تین پاکستانی، سات بھارتی اور پانچ مصری شہری شامل ہیں۔
کویت