ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ مسافر پریشان
ملتان (سٹی رپورٹر)مختلف ریلوے اسٹیشنوں سے ملتان آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا بتایا جاتا (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
ہے کہ کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس 2گھنٹے ، خیبر میل 1گھنٹہ ، کراچی ایکسپریس 1گھنٹہ ، نائٹ کوچ 45منٹ، پاکستان 1گھنٹہ ،عوام 1گھنٹہ، جبکہ لاہور سے آنے والی شالیمار 1گھنٹہ ، پنڈی سے آنے والی مہر 2گھنٹے ، عوام 2گھنٹے تاخیر سے ملتان پہنچی
تاخیر