خالصہ جنم دن اور بیساکھی کا میلہ12اپریل سے گورداوارا پنجہ صاحب حسن ابدال میں شروع ہوگا
ملتان (سٹی رپورٹر)خالصہ جنم دن اور بیساکھی کا میلہ12اپریل سے گورداوارا پنجہ صاحب حسن ابدال میں شروع ہوگا جس میں دنیا بھر سمیت ملک بھر سے سکھ یاتری کثیر تعداد میں شرکت (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
کریں گے س سلسلے میں مرکزی آخری تقریب14اپریل کوحسن ابدال گوردارا میں منعقد ہو گی جس کی صدارت چےئر مین متروکہ وقف املاک سمیت ، ممبر صوبائی اسمبلی رمیش سنگھ اروڑا سمیت دیگر سکھ رہنما کریں گے ۔
میلہ