ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کا افسران کو بچانے کیلئے عدالت سے ڈائریکشن لینے کا مشورہ

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کا افسران کو بچانے کیلئے عدالت سے ڈائریکشن لینے کا مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی ڈائریکٹر نیب سلیم چانڈیہ نے اپنے افسران کو بچانے کے لیے متاثرین کو عدالت سے ڈائریکشن دلوانے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
کا مشورہ دے ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ سلیم چانڈیہ متاثرین کی درخواست پر کاروائی کر رہے ہیں۔اس دوران انہوں نے درخواست گزار کو نئی درخواست اور اس سے متعلقہ ثبوت پیش کرنے کی ہدایت دی ہے،اور اس کے ساتھ ہی درخواست گزار کو عدالت سے کرایہ کی ادائیگی رکوانے کے لیے ڈائریکشن لینے کی ہدایت دی ہے۔اس ساری ہدایات کے پس پردہ مقاصد نیب افسران کو کاروائی سے بچانا ہے۔
عدالت ڈائریکشن مشورہ