ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم
ملتان (کرائم رپورٹر)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہو گئے۔الپہ پولیس کے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
علاقے میں چار ڈاکووں نے یاسین سے موٹرسائیکل چھین لیا قطب پور پولیس کے علاقے بلال چوک کے قریب بشارت علی کے گھر کے باہر سے اس کی کار چوری کر لی گئی بلال چوک سے تحسین کا موٹرسائیکل، گلگشت پولیس کے علاقے میں ذیشان کی کار سے چار عدد موبائل فون چوری کر لئے گئے،
چوری، ڈکیتی