ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے نیاروسٹرجاری
ملتان (خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے نیاروسٹرجاری کردیاگیاہے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
جو30 جون تک نافذالعمل رہیگا۔اس سلسلے میں جاری کئے گئے روسٹرکے مطابق 4 ڈویڑن اور8 سنگل بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔اس ضمن میں پہلا ڈویڑن بینچ جسٹس سید کاظم رضا شمسی اورجسٹس اسجدجاویدگھرال،دوسرا ڈویڑن بینچ جسٹس عبادالرحمن لودھی اورمزمل اخترشبیر،تیسراڈویڑن بینچ جسٹس علی باقر نجفی اورمرزاوقاص رؤف،چوتھاڈویڑن بینچ جسٹس قاضی محمدامین احمداورجسٹس چوہدری مشتاق احمدپرمشتمل ہے جبکہ 8 سنگل بینچز بھی فاضل ججز پرہی تشکیل دئیے گئے ہیں۔
روسٹر