ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کا مرکزی ملزم شہباز سائیں دبئی میں گرفتار

ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کا مرکزی ملزم شہباز سائیں دبئی میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو دبئی میں انٹرپول نے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم شہباز سائیں نے 2010 میں ائیر پورٹ کے اندر ٹیپو ٹرکاں والے کو قتل کردیا تھا اور واردات کے بعد سے مفرور تھا۔ ملزم شہباز سائیں گوالمنڈی کا رہائشی ہے اور دبئی سے اپنا گینگ چلارہا تھا۔ شہباز سائیں دبئی سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گیا اور واپسی پر گرفتار ہوگیا۔سی آئی اے غازی آباد نے شہباز سائیں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو گرفتاری کیلئے خط ارسال کیا تھا۔ ملزم شہباز سائیں کا شمار سابق پولیس افسر عابد باکسر کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔
گرفتار