چیف جسٹس سپریم کورٹ کی اہلیہ کے ہمراہ ساحل کی سیر

چیف جسٹس سپریم کورٹ کی اہلیہ کے ہمراہ ساحل کی سیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر )چیف جسٹس پاکستان آف پاکستان جسٹس نثار ثاقب نے گزشتہ شب ساحل سمندر کا دورہ کیا۔جسٹس ثاقب نثارکی اہلیہ بھی ہمراہ تھیں۔دن بھر کی مصروفیات اور ڈھیروں کیسوں کی سماعت کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان ساحل سمندر پہنچ گئے۔ جسٹس نے ثاقب نثار نے کراچی کا دورہ ضائع نہیں ہونے دیا بلکہ ساحل سمندر کو بھی اپنا قیتمی وقت دیا ۔ شام سورج ڈھلنے کے بعد چیف جسٹس نثار ثاقب ساحل سمندر پہنچے تو اہلیہ کے ہمراہ اونٹ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ساحل سمندر جانے کیلئے چیف جسٹس نے اپنے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے پروٹوکول کی نفری نہیں لی بلکہ صرف ایک پولیس اہلکار کے پروٹوکول کے ہمراہ پیدل چل کر پانی تک پہنچے۔