A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

گوادر ائیرلائن کی پہلی فلائٹ 9 سے 10 اپریل کو گوادر پہنچے گی

گوادر ائیرلائن کی پہلی فلائٹ 9 سے 10 اپریل کو گوادر پہنچے گی

Apr 02, 2018 | 11:36:AM

گوادر (آن لائن) گوادر ائیرلائن کی پہلی فلائٹ 9 سے 10 اپریل کو گوادر پہنچے گی، گوادر ائیرلائن کی روٹ میں لاہور گوادر، گوادر کوئٹہ اور کوئٹہ اسلام آباد شامل ہوگی۔ گوادر ائیرلائن نجی کمپنی ہے، پاک آرمی اور سرکاری اداروں سے ائیرلائن کا کوئی تعلق نہیں، گوادر ائیرلائن عمانی نجی کمپنی کے تعاون سے شروع کی جارہی ہے۔ ائیرلائن کے آغاز میں ڈومیسٹک فلائٹ کا آغاز ہوگا، گوادر ائیرمستقبل میں انٹرنیشنل فلائٹ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزیدخبریں