بھارت کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ، انتہائی اہم اور بڑی چیز گم ہو گئی

بھارت کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ، انتہائی اہم ...
بھارت کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ، انتہائی اہم اور بڑی چیز گم ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی خلائی ایجنسی کا خلا میں چھوڑے جانے والی سیٹیلائٹ سے رابطہ منقطع ہو گیاہے ۔
بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارت نے جمعرات کے کو سیٹیلائٹ خلا میں چھوڑا تھا جسے بھارت میں تعینات دور دراز کے علاقوں میں بھارتی فوجیوں سے رابطے کی بہتری کیلئے استعمال کیا جانا تھا تاہم اب بھارت کا اس سے رابطہ منقطع ہو گیاہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا بلکہ بھارتی خلائی ایجنسی کا چھ ماہ میں یہ دوسرا تجربہ تھا جوکہ ناکام ہو اہے ۔