نیلسن منڈیلا کی بیوی ماما ونی منڈیلا انتقال کرگئیں

نیلسن منڈیلا کی بیوی ماما ونی منڈیلا انتقال کرگئیں
نیلسن منڈیلا کی بیوی ماما ونی منڈیلا انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جوہانسبرگ(فہیم شبیر سے)نیلسن منڈیلا کی بیوی ماما ونی منڈیلا انتقال کرگئیں ،ان کی عمر81تھی وہ کچھ دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں،وہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں،ان کی آخری رسومات کا علان بعد میں کیا جائے گا،ان کی فیملی نے بھی ماماونی منڈیلا کی موت کی تصدیق کر دی ہے،زیر نظر تصویر میں وہ پاکستانی ہائی کمیشن ڈاکٹر سہیل خان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔‎