امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد آج پاکستان آئیں گے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد آج پاکستان آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد( آج) منگل کو پاکستان آئیں گے، وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے ۔ زلمے خلیل زاد سول و عسکری قیادت سے ملیں گے ۔ پاک امریکا تعلقات افغان مفاہمتی عمل اور خطے کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

مزید : صفحہ اول