ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ پیر کو بے دخل پاکستانی ترکی سے براستہ شارجہ اسلام آباد خصوصی طیارے میں پہنچے،31افراد کو ایف آئی اے نے انسداد انسانی سمگلنگ منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق 16افراد کو ایف آئی اے حکام کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔پاکستانی غیر قانونی طور پر ترکی میں مقیم تھے۔

ترکی

مزید : صفحہ آخر