پیرا گون سکینڈل، خواجہ برادران کی ضمانت درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

پیرا گون سکینڈل، خواجہ برادران کی ضمانت درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پیرا گون سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت 11اپریل تک ملتوی کردی ۔مسٹرجسٹس ملک شہزاد احمد خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر کارروائی کرنا تھی ،بنچ کے رکن کی فل بنچ میں مصروفیت کے باعث کیس کی سماعت میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی ،جس پر عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔
خواجہ برادران

مزید :

علاقائی -