نوشہرہ میں جونیئر اینڈ مسٹر کے تن سازی مقابلے اختتام پذیر
نوشہرہ ( بیورورپورٹ ) نوشہرہ میں جونیئر اینڈ مسٹر نوشہرہ 2019بلڈنگ کے مقابلے اختتام پزیر ان مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر عبدالحمید خان تھے جبکہ ارگنائزنگ کمیٹی کے چیئر مین خالد آفریدی اور سیکرٹری محمد جمال قریشی تھے ضلع بھر کے 8کلبوں کے 30ٹیموں نے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اسامہ مسل اینڈ فٹنس نوشہرہ کلب کے تن ساز نے 60کلو گرام مسن فیزیک کی کلاس میں گولڈ میڈل جیتا عزیر اور محمد بختیار اولیمپیا جیم پبی نے مسن فیزیک کی جونئیر اور مسٹر پوزیشن جیتیں محمد شاکر جان فٹنس جیم شیرین کوٹا جونیئر مسٹر نوشہرہ 2019اور محمد یار اولیمپا جیم پبی مسٹر نوشہرہ 2019قرار پائے عبدالحمید خان ڈی سی نوشہرہ نے کھیلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صلاحیتوں کو سراہتا ہوں اور جیتنے والے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔