عمار یاسر،اعجاز عالم اور منظور وٹوکا وزیر اعلیٰ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

عمار یاسر،اعجاز عالم اور منظور وٹوکا وزیر اعلیٰ کے والد کی وفات پر اظہار ...

لاہور (نمائندہ خصوصی ) صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر،صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی اموراعجاز عالم آگسٹین اور سابق وزیر اعلیٰ میاں منظور وٹو نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدارکے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔صوبائی وزراء نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔وزیر معدنیات پنجاب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے

مزید : میٹروپولیٹن 1