(ن) لیگ سیاست کے بجائے نوازشریف کی صحت پر توجہ دے،شاہد صدیق

(ن) لیگ سیاست کے بجائے نوازشریف کی صحت پر توجہ دے،شاہد صدیق

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کے بانی رکن سا بق انچارج میڈ یا سیل پی ٹی آ ئی پنجا ب مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن صحت پر سیاست کی بجاے نواز شریف کی صحت پر توجہ دے،تاکہ وہ جلد صحت یا ب ہو کر اپنے خلا ف قا ئم مقد ما ت کا سامنا کر سکیں تحریک انصا ف انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی ن لیگ والے پی ٹی آئی پر تنقید کرنے کی بجائے عدالتو ں میں اپنی صفا ئی پیش کر یں

بہرحا ل انہیں چوری شدہ قومی دو لت واپس کرنا ہو گی۔ ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔گزشتہ ستر سالوں سے کرپٹ چور لٹیروں اور مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں نے ملک کو یرغمال بنائے رکھا تحریک انصا ف ملک کو اندھیرو ں سے نکا ل کررو شنیو ں کی طر ف لے جا ئے گی شفا ف احتسا ب پوری قوم کی آواز ہے

شاہد

مزید : میٹروپولیٹن 1