واپڈا ہائیڈر الیکٹرک ورکرز یونین آج مطالبات کے حق میں ریلی نکالے گی

واپڈا ہائیڈر الیکٹرک ورکرز یونین آج مطالبات کے حق میں ریلی نکالے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے زیراہتمام مہنگائی کی روک تھام اور دوسرے مطالبات کی منظوری کیلئے آج بروز منگلدوپہر بجے چیئرنگ کراس شاہراہ قائداعظم لاہور پر ریلی ہوگی۔ جس میں سینکڑوں ٹریڈیونین نمائندے اور کارکن شرکت کریں گے۔