پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال کا آغاز ،طلبہ میں کتب تقسیم

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال کا آغاز ،طلبہ میں کتب تقسیم

لا ہور( لیڈی رپورٹر) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال کا آغاز ہوگیاپہلے روز طلباء میں کتابوں کی تقسیم کیں جس کے بعد نصابی سرگرمیاں بھی شروع ہوگئی رواں سال لاہور کے سکولوں بچوں کو 24 لاکھ کتاب تقسیم کی گئی۔ نئی کتابیں ملنے پر طلباء میں خوشی کی لہر دل لگا کر پڑھیں گے اور ملک کا نام روشن کریں گے، طلباء اساتذہ کے امتحانی ڈیوٹی پر چلے جانے سے کتابوں کی تقسیم میں مسائل کا سامنا ہے نئے داخلوں کیلئے اضافی کتابیں موجود ہیں15 اپریل کے بعد داخلوں کیلئے کتابوں کی شارٹیج کا امکان ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4