مسائل ‘ ڈپٹی کمشنر راجہ رام میں کھلی کچہری لگائیں ‘ شاکر شجاع آبادی
شجاع آباد (نامہ نگار) دوبار صدراتی ایواڈ یافتہ سرائیکی کے ممتاز شاعر شاکر شجاع آباد ی نے کہاکہ میرے علاقے راجہ رام میں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
دن بددن مسائل میں اضافہ ہورہاہے اور اس علاقے کے مسائل کوئی بھی حل نہیں کررہاہے میرا ڈپٹی کمشنر ملتان مطالبہ ہے کہ وہ دوسرے شہروں کی طرح میرے علاقے راجہ رام میں کھلی کچہری لگائیں اور یہاں کے لوگوں کے مسائل سنے تاکہ میرے علاقے کے لوگوں کے مسائل بھی حل ہوسکیں۔
شجاع آبادی