خانپور سے روہڑی جانیوالی مال بردار گاڑی الٹ گئی ‘ گاڑیوں کی آمدو رفت معطل

خانپور سے روہڑی جانیوالی مال بردار گاڑی الٹ گئی ‘ گاڑیوں کی آمدو رفت معطل

رحیم یارخان(بیور ورپورٹ)خانپور سے روہڑی جانیوالی مال بردارگاڑی ترنڈہ پھاٹک کے نزدیک الٹ گئی، تفصیل کے مطابق تحصیل خانپور جنکشن سے روہڑی جانیوالی مال بردارگاڑی ترنڈہ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سوائے خان برکت والی پلی پھاٹک کے نزدیک پٹریوں سے اترکر الٹ گی جس کے نتیجہ میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی اطلاع پاکر ریسکیو، پولیس اورریلوے انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی کام کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی۔

معطل

مزید : ملتان صفحہ آخر