سردار فتح محمد خان بزدار کا انتقال ضلع کونسل ڈیرہ کا اجلاس ملتوی

سردار فتح محمد خان بزدار کا انتقال ضلع کونسل ڈیرہ کا اجلاس ملتوی

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے والد سردار فتح محمد خان بزدار کے انتقال کی وجہ سے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

گزشتہ روز یکم اپریل کو ڈیرہ غازیخان ضلع کونسل میں ھونے والا ممبران کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا یہ بات سردار جاوید اقبال قیصرانی وائس چئیرمین ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان نے بتائی۔

اجلاس

مزید : ملتان صفحہ آخر