جلالپور پیر والا، ساتھیوں کی فائرنگ سے چور ہلاک ،تفتیش شروع

جلالپور پیر والا، ساتھیوں کی فائرنگ سے چور ہلاک ،تفتیش شروع

ملتان( وقا ئع نگار )جلالپور میں چوروں کی فائرنگ سے انکا ساتھی ہلاک ہوگیا،تفصیل کے مطابق بستی پیر اولیا کے رہائشی عبدالحمد کے گھر 3چور داخل ہوئے ، ملزم گھرکی دیورار توڑ ر(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ہیتھے اس دوران اہل خانہ کی آنکھ کھل گئی ، شور پر لوگ جمع ہوئے تو ملزموں نے فائرنگ کردی ،ایک گولی انکے ساتھی کو ہی لگی جو موقع پردم توڑگیا جبکہ دیگر ملزم فرار ہوگئے، مرنے والے کی شناخت بشیر احمد ولد اللہ دتہ کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی ہے اور معاملہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔ منیر آباد چوک ک کے قریب ناصر سے 20ہزار چھینے گئے ہیں،پیپلز کالونی ممتازآباد کے فیصل سے 10ہزار اورموبائل فون چھیناگیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر