ڈاکٹر ظفر ایاز کی ایم پی اے جاوید اختر لُنڈ سے ملاقات ‘ مختلف امور پر تبادلہ خیال

ڈاکٹر ظفر ایاز کی ایم پی اے جاوید اختر لُنڈ سے ملاقات ‘ مختلف امور پر تبادلہ ...

شادن لنڈ (نامہ نگار) ڈاکٹر ظفر ایاز لنڈ نے ایم پی اے حلقہ 287 سردار جاوید آختر لنڈ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے ایم پی اے سردار جاوید اختر خان لنڈ (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے سردار جاوید اختر خان لنڈ ایک ایماندار اور محنتی اورملنسار انسان ہیں اور اپنے حلقہ میں تعمیر وترقی کے حوالے سے بہت کام کیے ہیں اور سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ ان کے مخالف بڑی مانتے ہیں اور اس وجہ سے انہیں ہر جگہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے .

مزید : ملتان صفحہ آخر