بی آرٹی منصوبے میں تاخیر،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

بی آرٹی منصوبے میں تاخیر،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سیکرٹری ...
بی آرٹی منصوبے میں تاخیر،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے بی آر ٹی منصوبے میں تاخیرپرسیکرٹری ٹرانسپورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کامران رحمان کو عہدے سے ہٹا دیا،محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر فخرعالم عرفان کو سیکرٹری ٹرانسپورٹ کااضافی چارج تفویض کردیاگیا،ڈاکٹر فخر عالم عرفان سینئر ممبر بورڈآف ریونیوکے طور پر کام کر رہے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور