امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد4 اپریل کو پاکستا ن پہنچیں گے

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد4 اپریل کو پاکستا ن پہنچیں گے
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد4 اپریل کو پاکستا ن پہنچیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد4 اپریل کو پاکستا ن پہنچیں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد4 اپریل کو پاکستا ن پہنچیں گے ،امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد2 روز کیلئے پاکستان آئیں گے ،امریکی نمائندہ خصوصی افغان مفاہمتی عمل پر پاکستان کو پیشرفت سے آگاہ کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد