عمران خان اسد عمر کو ہٹانا کیوں نہیں چاہتے ؟ ارشادبھٹی کا بے لاگ تجزیہ

عمران خان اسد عمر کو ہٹانا کیوں نہیں چاہتے ؟ ارشادبھٹی کا بے لاگ تجزیہ
عمران خان اسد عمر کو ہٹانا کیوں نہیں چاہتے ؟ ارشادبھٹی کا بے لاگ تجزیہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ ملک کی موجود معاشی صورتحال کی ذمہ داری اینگروینگ مین اسد عمرپر آتی ہے ، عمران خان کا قصور اتناہے کہ ابھی تک اسد عمر کو ہٹایا کیوں نہیں اور ہٹانا کیوں نہیں چاہتے ؟

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ ملک کی موجود معاشی صورتحال کی ذمہ داری اینگروینگ مین اسد عمرپر آتی ہے ، عمران خان کا قصور اتناہے کہ ابھی تک اسد عمر کو ہٹایا کیوں نہیں اور ہٹانا کیوں نہیں چاہتے ؟

انہوں نے کہا کہ سات ماہ گزر گئے ہیں لیکن دوسو ارب ڈالر جو سوئس بینکوں میںپڑے ہوئے تھے ، ان کا کوئی نام ونشان نہیں ہے ۔

مزید : قومی