دریاسے نوجوان کی نعش برآمد

دریاسے نوجوان کی نعش برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی کے علاقہ ٹی نمبر 5 دریاے راوی سے نوجوان کی لاش برآمد ہو ئی ۔بتا یا گیا ہے کہ 26 سالہ نوجوان سر اج الد ین وزیر آ با د کا رہا ئشی تھا۔

اور کئی دن سے لا پتہ تھا پو لیس کے مطا بق لاش کہی روز پرانی اور بوسیدہ ہے۔یہ نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ سیالکوٹ گیا تھا اس کے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔پو لیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -