فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ڈائریکٹر ایس سلیمان کی حالت تا حال تشویشناک

فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ڈائریکٹر ایس سلیمان کی حالت تا حال تشویشناک

  

لاہور(فلم رپورٹر)سنتوش اور درپن جیسے عظیم فنکاروں کے چھوٹے بھائی پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز سینئر ترین ڈائریکٹر ایس سلیمان کی حالت تا حال تشویشناک ہے ایس سلیمان کو گزشتہ روز اچانک طبیعت بگڑ جانے کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔یاان کی یادگار فلموں میں۔" گلفام، منزل، انتظار، تصویر، لوری، زینت، تماشہ، سبق، اناڑی، پرنس، آگ، یار دوست، بہاریں پھر بھی آئیں گی، اک پھول اک پتھر، نذرے کرم، جیسے جانتے نہیں، پیار کا وعدہ، محبت رنگ لائے گی، بے وفا، دل اک کھلونا، زنجیر، ہپی، پیا ملن کی آس، گمراہ، آگ اور زندگی، میرے حضور، بہاروں کی منزل، طلاق، مہندی والے ہتھ، ابھی تو میں جوان ہوں اور سات سہیلیاں شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -