طویل لاک ڈاؤن نے پوری دنیا کا معاشی نقشہ بدل دیا

طویل لاک ڈاؤن نے پوری دنیا کا معاشی نقشہ بدل دیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ کے نائب صدر شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ دنیا میں کئی روز سے مسلسل لاک ڈاؤن اور کاروباری معمولات کی بندش نے دنیا کا معاشی نقشہ بدل دیا ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان نامساعد حالات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں معیار اور فراہمی میں عوام الناس کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔

غریب، دیہاڑی دار، مزدور، محنت کش طبقے کیلئے خصوصی پیکج دیئے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -