پنجاب یونیورسٹی کا کچن گارڈننگ کے ریکارڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کا کچن گارڈننگ کے ریکارڈ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کا کچن گارڈننگ کے ریکارڈڈ پروگرام عوام کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ، ایگریکلچرل سائنس کے اساتذہ موسم گرما کی سبزیاں گھر میں اگانا سکھائیں گے، کچن گارڈننگ سے لوگوں کو گھروں میں دلچسپ سرگرمی بھی ملے گی، ترجمان پنجاب یونیور سٹی، ڈاکٹر سلیم حیدر کاکہنا ہے کہ کچن گارڈننگ سے عوام پیسوں کی بھی بچت کر سکیں گے، کچن گارڈننگ کی بدولت صحت افزا سبزیاں لوگ گھر سے ہی حاصل کر سکیں گے۔

،کچن گارڈننگ بہت سے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی فراہم کرے گا۔۔