ڈاکو کی شناخت نہ ہو سکی
لاہور(سٹی رپورٹر) گلشن راوی کے علاقہ میں ڈکیتی کے بعد گرفتاری کے خوف سے بچنے کے لئے خود کشی کرنے والے ڈاکو کی شناخت نہ ہو سکی،ڈاکو نے کالی اور براؤن چیک دار شرٹ اور کالی پتلون پہن رکھی ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو ایس ایچ او تھانہ گلشن راوی امجد جاوید بھٹی سے اس نمبر پر رابطہ کرے03087772908۔