سبزہ زار،قبضہ گرو پ کیخلافکارروائی

سبزہ زار،قبضہ گرو پ کیخلافکارروائی

  

لاہور (پ ر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ٹو کے عملے نے بی بلاک سبزہ زار میں غیرقانونی قابضین کے خلاف کارروائی کرکے ساڑھے تین  مرلے رقبے کے دو پلاٹوں پر تعمیر شدہ عمارتیں مسمار کردیں۔

 کے پلاٹ نمبرنمبر129اے اور 129 بی کو واگزار کروالیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -