متروکہ وقف املاک آفس میں ملازمین کی تھرمل میٹر سے چیکنگ

متروکہ وقف املاک آفس میں ملازمین کی تھرمل میٹر سے چیکنگ

  

لاہور(فلم رپورٹر)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی ہدایات پر بورڈ ملازمین کو ملک میں جاری کو رونا وائرس سے بچانے اور ملازمین کے تحفظ کے لئے بور ڈ کے ہیڈ آفس کے مرکزی دروازے پر تھرمل میٹر سے ملازمین کی چیکنگ کا آغاز کر دیا گیا۔بور ڈ کے سینئر میڈکل آفیسر ودیگر متعلقہ سٹاف کے ہمراہ بورڈ آفس آنے والے افسران و دیگر ملازمین کو تھر مل میٹر کے ذریعے ان کے ٹمپریچر چیک کر تے ہیں تاکہ کو ئی بھی ملازم اگر مشتبہ لگے تو اسے فوری طور پر نزدیکی قرنطینہ سنٹر میں منتقل کیا جا سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -