کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں گے،اکمل اویسی

کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر کام کریں گے،اکمل اویسی

  

لاہور(پ ر)تنظیم الفجر پاکستان کے صدر اکمل اویسی پیرزادہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کے لئے حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے،انہوں نے کہا کہ 2005میں زلزلہ متاثرین اور 2010کے سیلاب متاثرین میں بھی امدادی تقسیم کر چکے ہیں اب بھی اس جذبہ کے ساتھ اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کا خیال رکھیں گے۔

اسلامی مملکت اورمسلم معاشرہ میں ایسی مغرب زدہ اپریل فول بے ہودہ رسم کی قطعاًکوئی گنجائش نہیں چیئرمین علماء بورڈ نے کہاکہ اس وقت دنیا کروناجیسی وباسے دوچارہے ان حالات میں غلط افواہیں پہلانایاپریشان کن جھوٹی خبریں دینانہ صرف گناہ کبیرہ بلکہ انسانیت سے دشمنی کے مترادف ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -