نجی تعلیمی اداروں کی فیسیں عوام کے لئے پریشان کن ہیں،گل مرزا

نجی تعلیمی اداروں کی فیسیں عوام کے لئے پریشان کن ہیں،گل مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں اس وقت انتہائی تشویشناک حالات ہیں، ایسے افسوسناک حالات میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی اپنی فیسوں ودیگر اخراجات میں اس تذبذب اور کرب کا شکار اپنے پاکستانی بھائیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنی ہوں گی۔

مارچ، اپریل، مئی کی پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر کی فیسوں کی وصولی غریب اور محصور عوام کیلئے شدید ذہنی اذیت کا باعث بنے گی۔