مختلفدینی و سماجی شخصیات کی میرجاویدالر حمن کی وفات پر تعزیت

مختلفدینی و سماجی شخصیات کی میرجاویدالر حمن کی وفات پر تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی،13دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان،سابق منیجر پبلک ریلیشنز و میڈیا ہلال احمر معروف کالم نگار، دانشور،نقاد سید عارف نوناری نے جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر جاوید الرحمن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوء مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -