کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا گیا

کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ لیا گیا

  

برلن(آئی این پی)جرمنی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ انتہائی تیزی سے کرنے کا ایک نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا ہے۔ یہ نیا طریقہ جرمن شہر فرینکفرٹ میں جرمن ریڈ کراس اور انسٹی ٹیوٹ برائے میڈیکل وائرولوجی کی ٹیم نے مل کر تلاش کیا ہے۔ اس طریقہ کار سے کووِڈ انیس کے ٹیسٹ کرنے کی رفتار میں فوری طور پر کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے

مزید :

عالمی منظر -