افغانستان، بم دھماکے میں 7افراد ہلاک
کابل(شِنہوا)افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع نہری سراج میں ایک سڑک کنارے بم دھماکے سے سویلین گاڑی میں 7 افراد ہلاک اور 2افرادزخمی ہوئے، یہ بات سپو تنک نے مقامی حکومت کے عہدیدار کے حوالے سے بدھ کے روز کہی ہے۔

You are subscribed Successfully