جرمنی، مصر، اسرائیل اور پاکستان کو ہتھیار فراہم کرے گا

جرمنی، مصر، اسرائیل اور پاکستان کو ہتھیار فراہم کرے گا

  

برلن (آئی این پی)جرمن حکومت نے مصر کو ایک آبدوز اور اسرائیل کو چار جنگی جہاز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق وزیر اقتصادیات پیٹر آلٹمائر نے وفاقی سکیورٹی کونسل کے ان فیصلوں سے وفاقی کمیٹی کو ایک خط کے ذریعے آگاہ کیا۔ اسی طرح خلیجی ملک قطر کو بھی تقریبا 180 ملین یورو کا دفاعی سازو سامان فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک جنگی طیارہ پاکستان جبکہ 72 دفاعی میزائل فلپائن کو فراہم کیے جائیں گے۔

مزید :

عالمی منظر -