اڑھائی برس سے قید نیب کے ملزم ریاض اللہ بیگ کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

اڑھائی برس سے قید نیب کے ملزم ریاض اللہ بیگ کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)30ماہ سے زائد عرصہ سے جیل میں قید نیب کے ملزم ریاض اللہ بیگ نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا،درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایاگیاہے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ ٹرائل کورٹ میں ریفرنس پر 77 بار سماعت ہوچکی لیکن کچھ ثابت نہیں ہوا، شریک ملزم مرزا اعجاز بیگ کی ہائیکورٹ ضمانت منظور کر چکی ہے، ٹرائل کورٹ میں کیس تاخیر کا شکار ہونے پر کسی ملزم کو قید نہیں رکھا جاسکتارہا کرنے کا حکم دیاجائے۔

ضمانت رجوع

مزید :

صفحہ آخر -