امریکی ریاست میں کرونا وباء سے 2 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

امریکی ریاست میں کرونا وباء سے 2 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے

  

نیویارک (آئی این پی) امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا دو پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔انتقال ہونے والے سید عطاء الرحمان کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ان کے علاوہ کرونا سے جنگ لڑتے ہوئے پاکستانی امریکن روحیل خان بھی نیویارک میں دم توڑ گئے۔ ریاست ٹیکساس میں بھی ایک پاکستانی ڈاکٹر اور تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص میں بھی کرونا کی علامات پائی گئی ہیں اور دونوں کا تعلق بھی کراچی سے ہے۔

پاکستانی جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -