کھوئی رٹہ،بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،گولہ باری

  کھوئی رٹہ،بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،گولہ باری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سیری(آن لائن) کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی علاقوں ٹائیں، چتر، بھینسہ گالہ میں بھارتی فوج نے سول آبادی پر بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری کی جس کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول کے سرحدی علاقوں ٹائیں، چتر، بھینسہ گالہ میں بھارتی فوج نے منگل کی رات بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری کی گولہ باری کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی رہیں تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر پاک فوج نے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بناتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔
گولہ باری

مزید :

صفحہ آخر -