ملتان: بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش

  ملتان: بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ شب گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش سے درجہ حرارت کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اس ضمن میں (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

گزشتہ روز دن بھر ٹھنڈ ی ہواؤں کے ساتھ ساتھ بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ گزشتہ شب بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوگئی جس کے نتیجہ میں درجہ حرارت میں ایک بار پھر نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مذکورہ بارش بادلوں کے لوکل سلسلہ کے اکٹھا ہونے کے باعث ہوئی تاہم آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔بارش کا امکان نہیں ہے
بارش