ایس پی سٹی ڈویژن جاوید خان کی میڈیکل رپورٹس کلیئر

ایس پی سٹی ڈویژن جاوید خان کی میڈیکل رپورٹس کلیئر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ایس پی سٹی ڈویڑن جاوید خان کے تمام میڈیکل رپورٹ کلیئر ہو گئی ہیں۔کرونا وائرس کے شبہ (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)

پر ان کو رپورٹ کے لیے نشتر ہسپتال بجھوایا گیا تھا۔ جس کے بعد ان کے کروانا وائرس سمیت تمام رپورٹس کلیئر ہو گئی ہیں۔