ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان سمیت دیگرملزمان کیخلاف سماعت 7 مئی تک ملتوی

      ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان سمیت دیگرملزمان کیخلاف سماعت 7 مئی تک ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 7 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی (بقیہ نمبر56صفحہ6پر)

عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج کے طور پر ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بطور ملزم عدالت میں پیش ہوئے تاہم کرونا وائرس کے با عث لاک ڈاؤن کی صورتحال کے پیش نظر سماعت بغیر کارروائی 7 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔دوسری جانب سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت بھی بغیر کارروائی 7 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

شاہد خاق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -