کرونا کا شبہ: انگلینڈ پلٹ خاتون میاں چنوں ہسپتال داخل

      کرونا کا شبہ: انگلینڈ پلٹ خاتون میاں چنوں ہسپتال داخل

  

میاں چنوں (نمائندہ پاکستان‘تحصیل رپورٹر) دس روز قبل چک نمبر 126پندرہ ایل میں انگلینڈ سے آئی ہوئی خاتون کورونا وائرس کے شبہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

چنوں منتقل ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں ڈاکٹر عامر حسین کھیڑا کے مطابق 39سالہ خاتون کے نمونے گزشتہ روزخانیوال ٹیسٹ کے لیے بھجوا دیئے گئے ہیں۔

داخل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -