پرائیویٹ‘ سرکاری تعلیمی ادارے 31مئی تک بند‘ نوٹیفکیشن بھی ریلیز

  پرائیویٹ‘ سرکاری تعلیمی ادارے 31مئی تک بند‘ نوٹیفکیشن بھی ریلیز

  

ملتان ( کورٹ رپورٹر  )محکمہ سکولز نے بھی پرائیویٹ اور سرکاری سکولز اور مدارس کو 31 مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اس میں کہاگیا ہے کہ 13مارچ کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے توسیع کے(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

مطابق تمام سرکاری پرائیویٹ سکول اور مدارس کورونا وائرس کی وجہ سے بند رہیں گے اور یہ چھٹیاں موسم گرما کی چھٹیاں تصور کی جائیں گی، تمام سی ای اوز ان ہدایات کو یقینی بنائیں۔

ریلیز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -