نوجوان مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی ہر ممکن امداد کریں‘ شاہینہ نجیب کھوسہ

  نوجوان مشکل وقت میں ضرورت مندوں کی ہر ممکن امداد کریں‘ شاہینہ نجیب کھوسہ

  

ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ مشکل وقت بھی انشاء اللہ جلدی گذر جائے گا اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے انفرادی اور اجتماعی توبہ قبول فرمائے ہمیں اپنی(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

پسندیدہ راہ کا راہی بنائے اور اس راہ پر ہمیں ایک دوسرے کا ہمسفر بنائے آمین۔وہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے نوجوانوں سے ملاقات کر رہی تھی انہوں نے کہا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ انصاف امداد ایپ کے ذریعے ضرورت مندوں کو رجسٹرڈ کروانے میں انکی مدد کریں اس سلسلہ میں مساجد کی کمیٹیوں کو اپنا کردار ضرور اور آگے بڑھ کر ادا کرنا چاہیے گلی محلہ کی مساجد کمیٹیاں ضرورت مندوں سے بخوبی واقف ہوتی ہیں نہ صرف انکو ایپ پر رجسٹرڈ کروائین بلکہ انکی ایک لسٹ اپنے پاس بھی رکھین تاکہ اگر سکرونٹنی کا مرحلہ آئے تو حکومت انکی مدد سے حقیقی ضرورت مندوں تک گھر بیٹھے امداد پہنچا سکے مزید یہ کہ مساجد کمیٹیاں کورونا کے بارے میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -