ملتان‘ مختلف علاقوں میں سر چ آپریشن‘ پتنگیں برآمد
ملتان (نیوز رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
آپریشن انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی کیاگیا۔ سرچ آپریشن تھانہ کینٹ اور تھانہ مظفرآباد کے علاقوں بستی خداداد، بسم اللہ کالونی اور حنیف کالونی میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر کے کثیرتعداد میں پتنگیں برآمد کر لی۔ سرچ آپری کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔